حاجی الحرمین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ شخص جس نے حج کیا ہو اور مدینہ منورہ میں روضہ مبارک آنحضرتۖ کی زیارت بھی کی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ شخص جس نے حج کیا ہو اور مدینہ منورہ میں روضہ مبارک آنحضرتۖ کی زیارت بھی کی ہو۔